ریئر ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے اس بات پر زور دیا کہ دفاع اور سلامتی کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران غیر ملکی امداد کا سہارا نہیں لیتا۔
تنگسیری نے کہا کہ آج، فوج دشمن کے خلاف مضبوطی سے مزاحمت کر رہی ہے اور ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ترنگے پرچم کو بلند رکھنے کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے، تاکہ خلیج فارس میں داخل ہونے کے لیے امریکی جہازوں کو اس راستے سے گزرنا چاہیے جو ہم نے طے کیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
امریکہ ایران کی طرف سے طے شدہ آبی گزرگاہ سے گزرتا ہے: ایڈمیرل تنگسیری
12 دسمبر، 2022، 11:14 AM
News ID:
84967872
تہران، ارنا- سپاہ پاسدران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ امریکی بحری جہازوں کو خلیج فارس میں داخل ہونے کے لیے ہمارے ملک کی طرف سے طے شدہ آبی گزرگاہ سے گزرنا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛
کسی بھی خطرے اور سازشوں کو جواب دینے سے دریغ نہیں کریں گے
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست کے…
-
ایرانی بحریہ نے سمندر کے دعویداروں کو بے بس کردیا ہے:ایرانی ایڈمیرل
تہران، ارنا – ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ نے…
آپ کا تبصرہ